وزیراعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کرکے سمری صدر پاکستان کو بھیج دی ہے۔
مزید پڑھیں:سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ن لیگ میں شامل
وزیراعظم نے نہال ہاشمی سے ملاقات بھی کی اور انہیں گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم آفس
میڈیا ونگ
اسلام آباد ، 12 مارچ 2026
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی.
وزیر اعظم کی نہال ہاشمی سے ملاقات اور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد.@AmirSaeedAbbasi @azamshaam pic.twitter.com/AQsRCHdbe9— Media Talk (@mediatalk922) March 12, 2026
واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری 10 اکتوبر 2022 سے گورنر سندھ کے عہدے پر موجود ہیں۔














