سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ریکارڈ ہوئی؟

پیر 16 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے کمی کے بعد 522,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1414 روپے کمی کے بعد 448,184 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 410,850 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 18 ڈالر کمی کے بعد 5000 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp