ڈکی بھائی سے مبینہ رشوت لینے کا کیس، سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور

پیر 16 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے کیس میں سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عبہر گل خان کی عدالت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جس کے بعد عدالت نے چوہدری سرفراز کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ سنایا۔

وکیل صفائی نے بتایا کہ دیگر ملزمان کی ضمانتیں پہلے ہی منظور ہو چکی ہیں۔

واضح رہے کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت لینے کے الزامات کے تحت این سی سی آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت دیگر افراد کو معطل کرکے مقدمہ درج کیا گیا اور بعد ازاں گرفتار کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خطے کی صورتحال پر چہار فریقی اجلاس،  مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘

اسپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاؤس میں ارتھ آور کی تقریب، ایک گھنٹے کے لیے لائٹس بند

اپوزیشن اتحاد کا حکومت کو مذاکرات کا گرین سگنل، قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

ویڈیو

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟