عیدالفطر: پاک فوج کی قیادت کی قوم کو مبارکباد، قربانی اور خدمت کے جذبے کا پیغام

ہفتہ 21 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی ایس پی آر کے مطابق، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف نوید اشرف اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فوج کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:عید اسپیشل: لاہور کے چاچا بسا سویٹس کی خاص بات کیا ہے؟

پیغام میں کہا گیا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری کی دیرپا اقدار کی علامت ہے۔ پاک فوج کے لیے عید کی حقیقی روح ملک کی خدمت اور حفاظت میں چھپی ہے، چاہے وہ اہلِخانہ سے دور ہی کیوں نہ ہوں، تاکہ قوم کے لیے امن اور سلامتی یقینی بنائی جا سکے۔

پاک فوج نے قربانیوں اور خدمت کے جذبے سے معمور اپنے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اہلِخانہ کے غیر متزلزل تعاون کو سراہا۔

مزید پڑھیں:عید اسپیشل وی چیلنج میں انعامات کی بارش

پیغام میں دعا کی گئی کہ یہ عید پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکتیں لے کر آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں