تل ابیب کے آسمان پر ہزاروں کوؤں کی پرواز، کیا یہ اسرائیل کے لیے ’بُرے شگون‘ کی نشانی ہے؟

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تل ابیب کے آسمان پر ہزاروں کوؤں کی پرواز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے شہریوں میں تجسس اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ شہریوں نے اس غیر معمولی منظر کو دیکھ کر مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔

کچھ صارفین نے اسے نحوست یا کسی آنے والی بڑی تباہی یا جنگ کا پیش خیمہ قرار دیا جبکہ بعض نے اسرائیل کے لیے ’برا شگون‘ ہونے کا عندیہ دیا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اسے بہت سے لوگ ’نحوست کی علامت‘ سمجھ رہے ہیں کیونکہ اکثر اس کے بعد مکمل تباہی واقع ہوتی ہے۔ ایسا منظر کوئی بھی ملک کبھی نہیں دیکھنا چاہتا۔

تاہم ماہرین نے اس طرح کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک فطری اور موسمی عمل ہے۔ پرندہ شناسوں کے مطابق کوے عام طور پر خوراک کی تلاش، موسم کی تبدیلی یا شکاریوں سے بچاؤ کے لیے بڑے گروہوں میں نقل مکانی کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ایران جنگ بندی پر بھارت میں بھی اعتراف کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر کامیابی ملی، خواجہ آصف

سرمایہ کاروں کا پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد، مستقبل میں کون سے ریکارڈ بن سکتے ہیں؟

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟