پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی

پیر 30 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 3900 روپے اضافے کے بعد 4,75,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3,343 روپے اضافے کے بعد 4,08,060  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 374,068  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 39 ڈالر اضافے کے بعد  4,532  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp