پاکستان آج اگر ایٹمی طاقت ہے تو اس میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے، سلیم مانڈوی والا

بدھ 1 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان آج اگر ایٹمی طاقت ہے تو اس میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔

وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو جب بھی مشکل پیش آئی، سعودی عرب نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے، اس دوستی پر کوئی سوال نہیں اٹھایا جا سکتا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دو برادر ممالک ہیں، اور کسی بھی معاملے پر دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp