بنگلہ دیش: خسرے کی نگرانی میں شدت، وسیع تر وبا کا خدشہ

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بنگلہ دیش میں خسرہ اور اس سے ملتی جلتی بیماری کے باعث کم از کم 11 مزید افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس سے اس متعدی مرض کے پھیلاؤ پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز کے مطابق، حال ہی میں جانچ کیے گئے 10 ہلاکتوں میں سے ایک کی تصدیق لیبارٹری ٹیسٹ سے خسرے کے باعث ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں خسرہ کے بڑھتے کیسز، ملک گیر ویکسینیشن کا آغاز اتوار سے ہوگا

اسی عرصے کے دوران، خسرے کے شبہ میں 1,236 افراد اسپتال داخل ہوئے، جن میں سے 224 کیسز ٹیسٹ کے ذریعے تصدیق شدہ ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 15 مارچ سے 7 اپریل کے درمیان ملک بھر میں کل 9,883 افراد کو خسرے کی علامات کے باعث اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

ان میں سے 128 کیسز کی تصدیق لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے خسرے کے طور پر ہوئی۔

ہیلتھ سروسز حکام نے بتایا کہ مارچ کے وسط سے خسرہ سے متعلقہ ڈیٹا باقاعدگی سے ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور صحت کے اہلکار وسیع تر وبا کے خدشات کے پیش نظر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، قطر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق

آج شہباز شریف نہیں ’شاباش شریف‘، کامیاب سفارتکاری پر پاکستانی فنکار بھی میدان میں

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ڈائیورشنز، شہریوں کو اضافی وقت لے کر سفر کی ہدایت

ویڈیو

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

اسکردو میں سانحہ گیاری کے شہدا کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟