امریکا ایران جنگ بندی میں کردار، عثمان بزدار بھی حکومتی کوششوں کے معترف

جمعہ 10 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز پر قائدانہ کردار ادا کیا ہے اور کشیدگی میں کمی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے شراکت دار ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے مکالمے کو فروغ دینے اور حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ سفارتی کوششیں کامیاب ہوں گی اور اس کے نتیجے میں ایک مثبت پیش رفت سامنے آئے گی جو خطے میں استحکام کو مضبوط کرے گی اور دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنگ کے بعد پہلی بار امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل، حالت تشویشناک

شاہد آفریدی نے اسلام آباد مذاکرات کو خطے میں امن کے لیے خوش آئند قرار دے دیا

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب نامعلوم نمبرز کے اسٹیٹس بھی دیکھنا ممکن

بین الاقوامی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت اور قانونی شناخت پر نئی بحث کا آغاز

ویڈیو

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

ایران، امریکا کو ایک جگہ بٹھانا بڑی کامیابی ہے، پاکستان دنیا کو کشیدگی سے بچانے کی راہ پر گامزن ہے، جرمن صحافی اسٹیفن شوارزکوف

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور