ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستان کا کردار قابلِ تحسین، عالمی وقار میں اضافہ: مفتی تقی عثمانی

ہفتہ 11 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کو اللہ تعالیٰ نے نہایت حساس اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی، جس کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا وقار نمایاں طور پر بلند ہوا۔

مزید پڑھیں:ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان کا عالمی امیج بہتر، رائے عامہ میں نمایاں مثبت تبدیلی، رپورٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اس نازک موقع پر پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، جسے دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی سے نہ صرف عالمِ اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے۔ ان کے مطابق وزیرِ اعظم نے قوم سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے، لہٰذا اس اہم موقع پر سب کو دعا میں مشغول رہنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنگ کے بعد پہلی بار امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل، حالت تشویشناک

شاہد آفریدی نے اسلام آباد مذاکرات کو خطے میں امن کے لیے خوش آئند قرار دے دیا

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب نامعلوم نمبرز کے اسٹیٹس بھی دیکھنا ممکن

بین الاقوامی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت اور قانونی شناخت پر نئی بحث کا آغاز

ویڈیو

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

ایران، امریکا کو ایک جگہ بٹھانا بڑی کامیابی ہے، پاکستان دنیا کو کشیدگی سے بچانے کی راہ پر گامزن ہے، جرمن صحافی اسٹیفن شوارزکوف

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور