پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی کے بعد 2,27,000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی کے بعد 1,946,16 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,783,98 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 15 ڈالرکمی کے بعد 1,946 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔