قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 4ہزار 425ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ کورونا کے18مریض رپورٹ ہوئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 41فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے کورونا کے353ٹیسٹ کیے گئے ، جن میں سے 1 مریض رپورٹ ہوا ۔
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 28فیصد رہی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے622ٹیسٹ کیے گئے،جن میں سے 3مریض رپورٹ ہوئے ،
لاہور میں کورونا وائرس کی شرح اعشاریہ 48فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 04 February 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 4,425
Positive Cases: 18
Positivity %: 0.41%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 11
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 4, 2023