بنوں بیف پلاؤ یا چکن پلاؤ: اسلام آباد میں سب سے مزیدار پلاؤ کون سا ہے؟

پیر 12 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں جا بجا بنوں بیف پلاؤ بھی میسر ہے اور چکن پلاؤ بھی۔ دونوں کی خوشبو بھی الگ اور رنگت بھی مختلف ہوتی ہے۔ تاہم  اسلام آباد  کی سیر کو آنے والوں کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ ان میں سے کس کا انتخاب کریں۔

آئیے ! وی نیوز کی دعا ابصار اس ویڈیو میں ایسے تمام سیر کرنے والوں کی مشکل آسان کر رہی ہیں،

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہوجائے گا کہ آپ بنوں بیف پلاؤ کا انتخاب کریں یا چکن پلاؤ کا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان