فلم پٹھان کے گانے کی دھن پر سجاد کا سوال ؟؟

اتوار 1 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کیا شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں سجاد علی کے ماضی کے گانے کی دُھن چرائی گئی؟ فلم پٹھان کے وائرل گانے کی دُھن اور سجاد علی کے 25 سال پرانے گانے کے درمیان مماثلت پر سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے۔

ایک ویڈیو میں سجاد علی نے کہا کہ انہوں نے ایک نئی فلم کا گانا سنا اور انہیں اپنا 25 سال پرانا گایا ہوا گیت یاد آگیا۔

کسی نے کہا بالی ووڈ کو پاکستان کو کریڈٹ دینا چاہیے، تو کسی نے الٹا سجاد علی پر ناہید اختر کے گانے کی کاپی کا الزام دھر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 جنگ شروع کی تو مذاکرات کے لیے کوئی نہیں بچے گا، پیوٹن کی یورپ کو سخت وارننگ

13ویں فارما ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز، 8 ہزار سے زائد ماہرین کی شرکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر حقوق اور شمولیت کے عزم کا اعادہ

پوپ لیو کا یورپ میں پھیلتے ‘اسلام سے خوف’ پر کڑی تنقید، لبنان میں امن کی اپیل

ویڈیو

کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ

کوئٹہ کی سلیمانی چائے، سرد شہر کی گرم پہچان اور روایتی ذائقہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟

کالم / تجزیہ

دنیا بھر میں افغان طالبان کے خلاف ماحول بنتا جا رہا ہے

کرکٹ کا سچا خادم اور ماجد خان

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟