دوہرے ٹیکس سے بچنے کے لیے پاک افغان معاہدہ

ہفتہ 4 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور افغانستان نے دوہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن کے متفقہ مسودے پر دستخط کر دیئے۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق تفصیلی بات چیت کے بعد، دونوں فریقین نے متفقہ مسودے پر اتفاق کر لیا۔ متفقہ مسودے پر دونوں وفود کے سربراہان نے دستخط کیے۔
پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مذاکرات کا تیسرا دور دونوں وفود کے درمیان دوستانہ ماحول میں ہوا ۔
وفود کے درمیان 27 سے 30 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور ہوا تھا۔

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا افغانی وفد کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کنونشن سے دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
افغان وفد کی سربراہی ریونیو لیگل سروسز کے ڈائریکٹر ندا محمد صدیقی اور پاکستانی وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز ساجد اللہ صدیقی نے کی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلپائن اور انڈونیشیا میں 7.4 شدت زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ٹل گیا

امریکی صدر ٹرمپ کا جنگیں ختم کرانے کا دعویٰ7، کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟

نوبیل امن انعام 2025 آج، غزہ ڈیل میں تاخیر ٹرمپ کے لیے نقصان کا باعث بن گئی

اقوامِ متحدہ کا غزہ کے لیے 60 روزہ ہنگامی امدادی منصوبہ تیار

محمود عباس کا اسرائیلی امن کارکنوں سے ملاقات میں امن کی بحالی پر زور، فلسطینی ریاست کے قیام کا اعادہ

ویڈیو

 ’حاضر سکھر‘: ذیشان بلوچ خاموش خدمت کی نمایاں پہچان

ذہنی مرض کو توہمات یا پاگل پن سے جوڑنا اپنے پیاروں کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے، ڈاکٹر مودت رانا

اسلام آباد خوش منظر یا بد صورتی کا شکار شہر؟

کالم / تجزیہ

پاک سعودی عرب معاہدہ: طاقت کے توازن کی نئی تعبیر

پیاس کی کہانی

پاک سعودی تعلقات اور تاریخی پس منظر