کوئٹہ تا پشاور عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

جمعرات 22 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

عید اسپیشل ٹرین کے حوالے سے محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کا عکس

ریلوے انتظامیہ کے مطابق عید اسپیشل ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔ مسافروں کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی یہ عید اسپیشل ٹرین  9 اکانومی کلاس کوچز پر مشتمل ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان: تعلیم دشمن عناصر نے اعظم ورسک میں سرکاری اسکول مسمار کر دیا

فلسطینی جشن منارہے تھے یہاں ایک شرپسند جماعت اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کررہی تھی، مریم نواز

پی ایس ایل انتظامیہ نے نئی ٹیموں کی نیلامی کی تصدیق کر دی

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زیادہ فلسطینی شہید

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی، سہیل آفریدی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

ویڈیو

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

گول گپے، جو فاسٹ فوڈ کے دور میں بھی مقبول ہیں

بالائی دیر کے چاپانی پھل کی خاص بات کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی