یہ پی ایس ایل میں نہیں چلے گا، 6 چھکے لگنے پر وہاب ریاض اور افتخار میں مکالمہ

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر و وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے افتخاراحمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایسا نہیں چلے گا۔

اتوارکو کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نمائشی میچ میں شائقین نےآنے والے پی ایس ایل 8 کی جھلک دیکھ لی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد کی ٹیم نے بابراعظم الیون پر فتح حاصل کی جبکہ سابق زلمی کپتان وہاب ریاض کو افتخار احمد نے جارحانہ بیٹنگ کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت یقینی بنانے کے لیے افتخار احمد نے اننگز کے آخری اوور میں وہاب کو6 چھکے جڑ دیے، دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 50 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز بنائے۔

دونوں کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہے جس میں انہیں صورتحال سے لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ناکام، فائرنگ اور رکاوٹوں سے 2 افراد جاں بحق

وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں بحال، انگور اڈہ بارڈر 2 سال بعد کھل گیا

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر شدید مایوسی کا اظہار

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آغاز، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل

ویڈیو

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

9 ٹرینوں کا اوپن آکشن اور نئی ریل گاڑیوں کا منصوبہ بھی، ریلویز کا مستقبل کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟

سیزیرین کے بعد طبعی زچگی اور مصنوعی دردِ زہ