ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی، 3 روپے 28 پیسے گر گیا

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستان روپے کے مقابلے سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہوا۔

معاشی ماہرین پاکستانی روپے کی مضبوطی کو ملکی معیشت کیلئے مثبت شگون قرار دے رہےہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان