تحریک انصاف آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس ، عمران حاضر نہ ہوئے

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس ، عمران خان ، اسد عمر ،عامرکیانی اور شیریں مزاری حاضر نہ ہوئے ، حاضری سے استثنیٰ کی درخوستیں دائر ، شاہ محمود قریشی ، شبلی فراز اور مراد سعید سمیت دیگر نامزد رہنماؤں کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔

سیشن جج نے تحریک انصاف آزادی مارچ توڑ پھوڑ سے متعلق درج مقدمات کی سماعت کی، پولیس نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان آج بھی پیش نہ ہوئے عمران خان ، اسد عمر، عامرکیانی، شیریں مزاری اور شفقت محمود نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔

شاہ محمود قریشی،شبلی فراز،فیصل جاوید،مراد سعید اورسیف اللہ نیازی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے ملزمان کی حاضریاں لگا کر جانے کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کردی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر

فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کرلیا، سخت سوالات

زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی ٹی20 سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان کا بڑا اعزاز، سینکڑوں پاکستانی محققین دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ