مہندرا سنگھ دھونی کسان بن گئے

جمعرات 9 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کسان بن کر کھیتوں میں حل چلاتے دیکھے گئے ہیں۔

سول میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارف johns نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی ایک کھیت میں حل چلا رہے ہیں۔

ٹویٹر صارف جانز نے لکھا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی فارم میں اپنی زندگی انجوائے کر رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp