ملٹری کورٹس اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر

جمعرات 13 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی ) میں ملٹری کورٹس اور پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے  گئے ہیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس کے مطابق سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کے حوالے سے کیس سماعت کے لیے مقررکر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی منگل کو کیس کی سماعت کرے گا۔

ادھر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سے متعلق کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا  گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو اس مقدمے کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے دونوں مقدمات میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 وزیرستان میں سورج مکھی کی کاشت نے روزگار کی راہیں کھول دیں

تقریباً صدی قبل شکارپور کو اسپتال دینے والے اودھو داس تارا چند کی لازوال خدمات

سعودی پاک انویسٹمنٹ کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کیسے کر رہی ہے؟

بیت اللہ سے

8 اکتوبر 2005 کا ہولناک زلزلہ: 2 دہائیوں بعد بھی بحالی کا کام نامکمل

ویڈیو

 وزیرستان میں سورج مکھی کی کاشت نے روزگار کی راہیں کھول دیں

تقریباً صدی قبل شکارپور کو اسپتال دینے والے اودھو داس تارا چند کی لازوال خدمات

سعودی پاک انویسٹمنٹ کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کیسے کر رہی ہے؟

کالم / تجزیہ

بیت اللہ سے

ڈیجیٹل اکانومی پاکستان کا معاشی سیاسی لینڈ اسکیپ بدل دے گی

سابق سعودی سفیر ڈاکٹر علی عسیری کی پاک سعودی تعلقات پر نئی کتاب