یوکرین کے وزیرخارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

بدھ 19 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کلیبا 20 تا 21 جولائی پاکستان کا دورہ کریں گے جس دوران وہ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور یوکرین کے درمیان خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، زراعت اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔

یوکرین کے وزیر خارجہ کا دورہ سنہ 1993 میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد پہلا وزارتی دورہ ہے۔ توقع ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان