سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے عمران خان کی طلبی کا نوٹس وصول کروا لیا

جمعرات 20 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر تحقیقات میں 25 جولائی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک میں وصول کروا لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وفافی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمرا ن خان کو سائفر تحقیقات میں 25 جولائی کو طلب کیا تھا، جس کا نوٹس جمعرات کو زمان پارک میں وصول کروایا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نوٹس وصول کروانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی ٹیم اسلام آباد سے زمان پارک پہنچی تھی جہاں انہوں نے طلبی کا نوٹس وصول کروایا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ طلبی کا نونس وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی ’سی ٹی ڈبلیو ونگ‘ کی ٹیم نے وصول کروایا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کنگ فیصل یونیورسٹی کی جنیوا انٹرنیشنل ایگزیبیشن میں بڑی کامیابی، 5 تمغے اپنے نام کرلیے

پاکستان میں نشاط گروپ کی جیکو جے 8 پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی متعارف ہونے کا امکان

سعودی وزارتِ سیاحت کا مہمان نوازی مراکز اور ہوٹلوں کے معائنے تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: خطے میں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھ گئیں مگر پاکستان میں استحکام، وجوہات کیا ہیں؟

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

ٹرمپ کا رونا دھونا شروع، پہلے بھڑکیں اب منتیں، نیتن یاہو ہلاک؟ جنید صفدر کا ہنی مون

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا