بی آر ٹی، مالم جبہ کیس دوبارہ کھلنے چاہئیں، اختیار ولی خان

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف نیب کیسز دوبارہ کھلوانے کا عندیہ دیا ہے ۔

نمائندہ وی نیوز احتشام خان کے مطابق ترجمان ن لیگ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے نیب کو مالم جبہ اراضی سکینڈل دوبارہ کھولنے کیلئے خط لکھیں گے ۔

اختیارولی کا کہنا تھا بی آر ٹی کرپشن کیس میں تحریک انصاف کے حکم امتناع کیخلاف عدالت میں پیروی کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا بلین ٹری سونامی میں ہوئی کرپشن بارے نیب میں درخواست دائر کریں گے۔ صوبائی احتساب کمیشن کی بندش اور جنرل (ر) حامد خان کی سفارشات قوم کے سامنے لائیں گے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عوام کے لیے خوشخبری: وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

سہیل آفریدی کا دورہ کراچی، پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت طلب کرلی

وینزویلا میں آئندہ 30 دن میں انتخابات نہیں ہوں گے، صدر ٹرمپ

فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا

پاک چین مشترکہ سمندری سائنسی مہم کا آغاز ہوگیا

ویڈیو

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول میسر ہے، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

ٹی20 سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، شاندار روایتی استقبال

کالم / تجزیہ

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟

ہم نے آج تک دہشتگردی کے خلاف جنگ کیوں نہیں جیتی؟