کوئٹہ کے شہری ایمل خان نے امریکہ، آسٹریلیا، افریقہ، ہالینڈ اور ایمازون کے برساتی جنگل سے پندرہ مختلف انواع کے طوطے جمع کیے ہیں۔ ان طوطوں میں سب سے مہنگی جوڑی کون سی ہے؟ اور وہ انہیں ایمازون کے جنگلات والا ماحول گھر پر کیسے فراہم کرتے ہیں؟ جانتے ہیں حمید اللہ شیرانی کی رپورٹ میں













