منفرد ڈیجیٹل آرٹ: مغربی ملکوں کی امارت اور جنگ سے تباہ مشرق وسطی، افغانستان ایک ہی فریم میں

پیر 31 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترک آرٹسٹ نے تصویر کے ایک ہی فریم میں مغربی ملکوں کا فیشن، آسائش، اسلحہ بنانے والے دکھائے تو مشرق وسطی، افغانستان اور بدنام زمانہ امریکی عقوبت خانوں میں بھوک، بے بسی، تشدد اور جنگ کی تباہ کاریاں واضح کرکے دنیا کی دورنگی اور تضاد کو نمایاں کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp