نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کا بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا

اتوار 12 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا، اخبار کے مطابق پاکستان کیخلاف جارحیت اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں منصوبے کا حصہ ہیں۔

   امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے کالم میں مودی حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے سے اب تک بھارت میں مذہبی شدت پسندی میں خاصا اضافہ ہوا، مسلمانوں کے خلاف جرائم پر سزا ہی نہیں دی جاتی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانوں کے خلاف قوانین بنوائے، اخبار میں مسلمانوں کی شہریت سے متعلق قوانین کی تبدیلی اور کشمیر کے 5 اگست کے ناجائز انضمام کا بھی ذکر کیا گیا۔

اخبار کے مطابق ہندو انتہا پسند بی جے پی حکومت ایک بڑے منصوبے کے تحت مسلمانوں کے خلاف قوانین بنا رہی ہے تا کہ ان پر زندگی تنگ کر دی جائے، کشمیر میں مسلم مخالف قوانین کے ذریعے مظلوم عوام سے انتقام لینا چاہتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل ’انٹرنیٹ صرف سہولت نہیں، ہمارا روزگار ہے‘

خیبرپختونخوا میں منعقدہ جرگے کے بڑے مطالبات، عملدرآمد کیسے ہوگا اور صوبائی حکومت کیا کرےگی؟

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے 2 میچز کا شیڈول تبدیل

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ