پاکستان اور چین کی دوستی پر گیت ’نی ہاؤ۔دوست میں اور تم‘ ریلیز کر دیا گیا

جمعرات 3 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے 10 سال  مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کی دوستی پر مبنی شاندار گیت جاری کردیا گیا ہے، گیت میں دونوں ممالک میں ہم آہنگی اور محبت کی عکاسی کی گئی ہے۔

پاک چین دوستی پرمبنی شاندار گیت ’نی ہاؤ۔۔ دوست میں اور تم‘ جاری کردیا گیا ہے، دیرینہ پاک چین دوستی کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی نغمہ تیار کیا گیا۔

اس نغمہ کا مقصد دونوں ممالک کی باہمی ہم آہنگی اورمحبت کو ظاہر کرنا ہے،نغمے میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون اورمحبت کونہایت عمدگی سے ادا کیا گیا ہے۔

گیت ’نی ہاؤ۔۔ دوست میں اور تم‘ پاک چین اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے پر جاری کیا گیا ہے۔

 

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد

عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘