کراچی: سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، ایک ماہی گیر ہلاک

پیر 7 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 کراچی کے سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی الٹنے کے باعث ایک ماہی گیر ڈوب کر ہلاک ہو گیا، اطلاعات کے مطابق کشتی میں 16 ماہی گیر سوار تھے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق کھلے سمندر میں تیز ہواؤں کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس موقع پر روانہ کر دی گئی، تاہم ماہی گیروں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان