حکومت سنبھالنے میں مسلم لیگ ن کو کیا نقصان ہوا؟ اتنی مہنگائی کے بعد اتحادی جماعتیں انتخابات میں کیا بیانیہ لے کر جائیں گی؟ کیا عمران خان کی مقبولیت ختم ہو گئی ہے؟ اپوزیشن لیڈر اتحادی جماعتوں سے ٹکٹ کے منتظر؟ تفصیلات جانیے وی ٹاک میں وسیم عباسی اور عمار مسعود سے