آزادی کی 76 ویں سالگرہ:  11 شہدا سمیت 18 افراد کے لیے ’ستارہ شجاعت’ کا اعلان

پیر 14 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی فورسز سے تعلق رکھنے والے اور وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے 11 شہدا سمیت 18 افراد کو ستارہ شجاعت سے نوازا جائے گا۔

وی نیوز کو موصول ہونے والی فہرست کے مطابق ملک کے لیے جان قربان کرنے والے 11 شہدا سمیت سیکیورٹی فورسز سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کو ستارہ شجاعت کے قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ستارہ شجاعت کا قومی اعزاز پانے والوں میں جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل طارق محمود، سینئر منیجر ماجد سلیم ملک، آئی جی اختر حیات خان، ڈی آئی جی لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) مقدس حیدر اور سپاہی اسرار محمد شامل ہیں۔

فہرست کے مطابق شہدا میں ستارہ شجاعت پانے والوں میں  پولیس کانسٹیبل محمد یونس شہید،  نظام اللہ شہید، پولیس کانسٹیبل راحت سلیم شہید،  ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس شہید، پولیس کانسٹیبل عبداللطیف شہید، لفٹ آپریٹر سعید احمد شہید، سپاہی محمد رمضان شہید، سپاہی شمس اللہ شہید، ایس آئی محمد سہراب شہید، مصور اسد اللہ خان شہید، ایس آئی ضیاء اللہ خان شہید اور سینٹری ورکر اجمل مسیح مرحوم شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سابق پی ایس ایل کرکٹر عرفان جونیئر پر گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 5 میچز کی پابندی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہترین قیادت فراہم کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ملتوی

فرانس میں گھر کے مالک کو باغیچے میں دبایا گیا 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز ہے، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جاسکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟