عمران خان کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، خواجہ آصف

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف سے ظلم کا ازالہ اور عمران خان کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کو جھوٹے الزامات پہ سیاست سے رخصت اور قید کیا گیا۔ انصاف کے دروازے بند کر دیے گئے۔عدالتوں کی سینکڑوں پیشیاں،الیکشن نہیں سلیکشن ہوا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ آج عمران خان کوسنگین الزامات کا سامنا ہے عدالتوں سے غیرحاضرہے۔ نخرےلاڈ اٹھائے جا رہے ہیں۔

اپنے ایک اور ٹویٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان ساری پارٹی کوکہتا ہے جیلیں بھردو اور خود چوہا گھر چھپ گیا ہے۔  ورکروں کوآوازیں دے رہا ہے زمان پارک پہنچو مجھے بچاؤ۔ عدالت کوکہتا ہے میں بزرگ و عمر رسیدہ زخمی ہوں حاضر نہیں ہوسکتا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج نفرت اور بربریت کے علم بردار، مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب

آن لائن شاپنگ: بھارتی اداکار اُپندر اور اُن کی اہلیہ بڑے سائبر فراڈ کا کیسے شکار ہوئے؟

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم، ٹرمپ نے بل پر دستخط کر دیے

’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘، دہشتگردی ناکام، سری لنکن ٹیم کا سیریز جاری رکھنے پر کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے خاص پیغامات

عراقی وزیرِ اعظم شیاع السودانی کا اتحاد پارلیمانی انتخابات میں سرفہرست

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ