اسلام آباد ایئر پورٹ پر سیلف چیک ان کیوسکس نصب

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام اباد ایئر پورٹ پر سیلف چیک ان کیوسکس نصب کردی گئی ہیں۔

 ایئر پورٹ حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں دو عدد سیلف چیک-ان کیوسکس نصب کی گئی ہیں۔ سیلف چیک-ان کیوسکس اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈومیسٹک روانگی پر فراہم کی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ پر کیوسکس کی سہولت پی آئی اے کے تعاون سے فعال کر دی گئی ہیں۔ کیوسکس سے مسافروں کا چیک-ان وقت کم ہوگا اور ائیرپورٹ کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔

ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے سیلف چیک-ان کیوسکس سے ایئر لائن کاؤنٹرز پر قطاروں میں کمی میں مدد ملے گی۔ دیگر ڈومیسٹک ایئر لائنز بغیر سامان کے مسافروں کو یہ سہولت استعمال کرنے کی ترغیب دے سکتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل ’انٹرنیٹ صرف سہولت نہیں، ہمارا روزگار ہے‘

خیبرپختونخوا میں منعقدہ جرگے کے بڑے مطالبات، عملدرآمد کیسے ہوگا اور صوبائی حکومت کیا کرےگی؟

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے 2 میچز کا شیڈول تبدیل

خواجہ آصف، عطا تارڑ اور محسن نقوی کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے پر سری لنکن ٹیم سے اظہار تشکر

ویڈیو

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ