پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

بدھ 6 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی میں پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10,500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 10,500 روپے کمی کے بعد 2,22300 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 9002  روپے اضافے کے بعد 19,0586 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 17,4704  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 5  ڈالر کمی کے بعد 1,926 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟