سوتیلی بیٹی پر تشدد، باپ اور سوتیلی ماں پر مقدمہ درج

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں باپ اورسوتیلی ماں کی جانب سے آٹھ سال کی بچی پر تشدد کے کیس میں پولیس نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں باپ اورسوتیلی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق تشدد سے بچی کے جسم پرزخم اور جھلسنے کے نشانات پائے گئے ہیں، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سوتیلی ماں بچی کے باپ کی مرضی سے تشدد کرتی تھی۔

پولیس کے مطابق بچی کی سوتیلی ماں کے خلاف اقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ بچی کے والد کے خلاف سہولتکاری کی دفعہ کےتحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، بلدیہ مشرف کالونی میں گزشتہ روز بچی پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

سانحہ اسلام آباد کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سی سی پی او لاہور نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

روسی صدر پیوٹن کی جانب سے اسلام آباد خودکش حملے پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کو تعزیتی خطوط ارسال

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!