اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

منگل 12 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں آج میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، تاہم خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شما ل مشرقی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش پنجاب میں ناروال 04، مظفر آ باد میں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روز نوکنڈی میں 45 اوردالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب