مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

ہفتہ 23 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور سابق ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے کیس میں طلب کر لیا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت کی ہے۔

عدالت کی جانب سے دونوں مسلم لیگی رہنماؤں کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر 30 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب اور سابق ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف پر تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے، عدالت نے پولیس کی جانب سے ایف آئی آر سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے پر اعتراض لگایا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان