شعیب اختر نے اداکارہ یشما گل کی آنکھوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا؟

اتوار 24 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے اداکارہ یشما گل کی آنکھوں کی تعریف کر دی۔ کہا یشما گل کی آنکھیں میری طرح ہیں اور کتنی پیاری ہیں۔

اداکارہ یشما گل نے ویڈیو سٹریمنگ سائیٹ یوٹیوب پر شعیب اختر کے ساتھ ایک شارٹ ویڈیو اپ لوڈ کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشما گل خوشی سے پھولے نہیں سما رہیں جس کی وجہ شعیب اختر کی جانب سے اداکارہ کی آنکھوں کی تعریف ہے۔

https://youtube.com/shorts/0s2tszvlVCc?si=ShTl_JhvDTfQ5oTF

شارٹ ویڈیو میں یشما گل کہتی ہیں کہ ’ آج سے پہلے کبھی میری آنکھوں کی اس سے بہتر تعریف نہیں ملی کہ میری آنکھیں شعیب اختر سر سے ملتی ہیں، یہ میری سب سے بڑی تعریف ہے۔‘

شعیب اختر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’کتنی پیاری آنکھیں ہیں‘ ساتھ ہی ویڈیو میں انہوں نے اپنی آنکھوں کو بھی کیمرے میں دکھایا اور یشما گل کی طرف اشارہ بھی کیا کہ کتنی پیاری آنکھیں ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان