سعودی مجلس شوریٰ کے وفد کا قومی اسمبلی کا دورہ

منگل 26 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے اعلیٰ عہدیداروں کے وفد نے منگل کوپاکستان کی قومی اسمبلی کا دورہ کیا۔

یہ دورہ اسپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف اور سعودی عرب کے مجلس شوریٰ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل شیخ کے درمیان ہونے والے ملاقات میں مشترکہ لائحہ عمل کا نتیجہ تھا جس کے دوران پاکستان کی قومی اسمبلی اور مجلس شوریٰ کے درمیان تعاون اور اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا تھا۔

مجلس شوریٰ کے عہدیداروں پر مشتمل سعودی وفد کو قومی اسمبلی کی جانب سے مکمل اور جامع ڈیجیٹلائزیشن کے لیے کیے گئے اہم اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

وفد نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی جانب سے شروع کیے گئے مختلف منصوبوں کی پیش رفت کو سراہا۔ بعد ازاں وفد نے قومی اسمبلی ہال سمیت پارلیمنٹ ہاؤس کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان