کراچی: جعلی دستاویزات پر اٹلی سفر کرنے والا مسافر آف لوڈ

منگل 3 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر اہم کارروائی۔ جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔  ضیاء اللہ نامی مسافر پرواز نمبر QR611 سے اٹلی جا رہا تھا۔ مسافر کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی جانب سے پیش کیے جانے والا اٹلی کا ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے مذکورہ کارڈ ایجنٹ سے 12 لاکھ روپے کے عوض حاصل کیا تھا۔ مسافر کو بعد ازاں مزید تفتیش اور ایجنٹ کی نشاندہی کے حوالے سے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان