اسلام آباد: بہارہ کہو میں کرین ٹوٹنے سے حادثہ، 3 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

منگل 3 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں کرین ٹوٹنے کا حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مزدور کرین کے ذریعے دسویں منزل پر کام کر رہے تھے اور اس دوران حادثہ پیش آیا۔

حادثہ کے فوری بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت ثمر اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران، امریکا، اسرائیل جنگ، پاکستان نے بھی آپریشن شروع کردیا، عید سے پہلے عمران خان کی رہائی؟

ٹرمپ ایران میں زمینی فوج بھیج سکتے ہیں، امریکی قانون سازوں نے خدشہ ظاہر کردیا

چین کا سیاسی نظام عوامی فلاح پر مرکوز، جدیدیت کے فوائد عوام تک پہنچیں گے، مشاہد حسین سید

وائرڈ ہیڈفون: وائرلیس دور میں پرانی تکنیک کی واپسی

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کے اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیر قانون

ویڈیو

ایران، امریکا، اسرائیل جنگ، پاکستان نے بھی آپریشن شروع کردیا، عید سے پہلے عمران خان کی رہائی؟

5جی اسپیکٹرم کی نیلامی: کیا انٹرنیٹ کے مسائل ختم ہوجائیں گے؟

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے