چین کا سیاسی نظام عوامی فلاح پر مرکوز، جدیدیت کے فوائد عوام تک پہنچیں گے، مشاہد حسین سید

بدھ 11 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین کا سیاسی نظام عوامی فلاح پر مبنی ہے، جس کے فواہد عوام تک پہنچتے ہیں۔

چینی نیوز ایجنسی شہنوا نیٹ کے مطابق چین کے سالانہ اجلاس ’ٹو سیشنز‘ نے عالمی توجہ دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ اس خصوصی کوریج میں مختلف ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں نے چین کی ترقی اور ’ٹو سیشنز‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

پاکستان کے سابق پاکستانی سینیٹر اور دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ ’ٹو سیشنز‘ ایک اہم پالیسی ساز میکانزم کے طور پر کام کرتے ہیں، اور 15ویں 5سالہ منصوبہ چین کی معاشی ترقی اور جدیدیت کی راہ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ چین کا سیاسی نظام عوام کی گہرائی میں جڑا ہوا ہے اور اس کی عوامی جمہوریت مکمل طور پر عوام کی فلاح و بہبود کے گرد گھومتی ہے۔

مشاہد حسین سید کے مطابق چین کا جدید نظام اعلیٰ معیار کی ترقی اور عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے، اور یہ ترقیاتی ماڈل دنیا کے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک نیا نمونہ پیش کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین کی طرز پر اسلام آباد میں لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سینٹر قائم ہوگا، محسن نقوی

پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خواتین نے مینگرووز کے جنگلات بحال کرکے دارالحکومت کو سمندر کے خطرات سے بچانا شروع کردیا

افغانستان دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا، عالمی برادری مؤثر اقدامات کرے، پاکستان

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ