پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، ممبر صوبائی اسمبلی ملک سرفراز کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

جمعہ 6 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اور سیاست میں فی الوقت بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ملک سرفراز کھوکھر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، اپنی صحت کے باعث ابھی سیاست بھی نہیں کروں گا، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان ساتھیوں کی مشاورت سے کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اداروں سے تصادم کی پالیسی کی وجہ سے پی ٹی آئی کو خیر باد کہا، 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے باوجود پارٹی اپنے ریاستی اداروں کے خلاف جارحانہ بیانیے پر قائم ہے جو ملکی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جیٹ فیول مہنگا، ملکی و بین الاقوامی فضائی کرایوں میں بڑا اضافہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے اب ہفتے میں 4 روز کھلیں گے

بنگلہ دیش کے خلاف کونسے 2 کھلاڑی ڈیبیو کررہے ہیں؟ کپتان شاہین آفریدی نے اعلان کردیا

تقریباً 25 کروڑ لیٹر پیٹرول پاکستان پہنچ گیا، مزید درآمدی جہاز کی آمد متوقع

بنگلہ دیش: انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سیاستدان سے ضمانت کے بدلے رشوت مانگے جانے کا انکشاف

ویڈیو

لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47 کی خصوصیات کیا ہیں؟

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟