مریم نواز آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی۔

مریم نواز شریف آج سرگودھا میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی جبکہ ان کی صدارت میں کل 24 فوری کو سرگودھا میں تنظیمی اجلاس ہوگا ۔

اجلاس میں پارٹی کے مقامی صدور اور جنرل سیکرٹری شرکت کریں گے۔اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔مریم نواز سوشل میڈیا، خواتین اور یوتھ ونگ کے عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گی۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے یکم فروری سے تنظیمی دوروں کا آغاز کر رکھا ہے۔ وہ بہاولپو، ملتان، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژنز کا دورہ کر چکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سرمد کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ ، پاکستان کی پہلی مکمل فیچر فلم نے عالمی سینما میں دھوم مچا دی

بنگلہ دیش نے بھارتی اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایپسٹین کے مشیروں کیخلاف مقدمہ تصفیے پر منتج، ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر آمادگی

مودی سرکار کے بھارت میں اقلیتیں مسلسل احساسِ محرومی اور امتیازی سلوک کا شکار

عماد وسیم کی دھمکیاں منظر عام پر، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے واٹس ایپ چیٹس شیئر دیں

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب