قلات میں کئی ایکٹر پر محیط بھنگ کی فصل تباہ کر دی گئی

جمعرات 19 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قلات کے علاقہ منگچر میں کئی ایکڑ پر محیط بھنگ کی فصل کو تباہ کردیاگیا ، بھنگ کی فصل کے خلاف  فرنٹیئر کور (ایف سی)  قلات، لیویز اور اینٹی نارکو ٹیکس فورس نے مشترکہ آپریشن کیا۔

منشیات کے خلاف آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمدقاسم کاکڑ،  ونگ کمانڈر ایف سی کرنل عمر اسسٹنٹ کمشنر منگچر برکت بلوچ نے کی۔

ڈپٹی کمشنرقلات حافظ محمدقاسم کاکڑ اور ونگ کمانڈر ایف سی قلات کرنل عمرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ منشیات ایک ناسور ہے جو ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر رہا ہے، منشیات جیسی لعنت کے خلاف ہم نے اعلان جنگ کیا ہے، اس سلسلے میں قلات میں بھنگ کی کاشت کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیاگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں5جی سروسز کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار

لاہور چڑیا گھر میں 5 برس کے دوران 70 قیمتی جانور اور پرندے ہلاک ہونے کا انکشاف

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان، قومی دھارے میں شامل ہونے کا آخری موقع بھی دیدیا

ایم ٹیگ کی آخری تاریخ: صرف 9 دن باقی، 15 جنوری سے بغیر ٹیگ گاڑیاں روکی جائیں گی

ویڈیو

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

جعلی مقدمات قائم کرنے سے لوگ ہیرو بن جاتے ہیں، میاں داؤد ایڈووکیٹ

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟