ایم ٹیگ کی آخری تاریخ: صرف 9 دن باقی، 15 جنوری سے بغیر ٹیگ گاڑیاں روکی جائیں گی

بدھ 7 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں ایم ٹیگ نصب کرنے کی آخری تاریخ تیزی سے قریب آ رہی ہے۔ اب تک ایک لاکھ 32 ہزار 4 سو 26 گاڑیوں کو ایم ٹیگ (M-Tag) جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,990 گاڑیاں ٹیگ ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں: ایم ٹیگ نہ ہونے پر پابندی مؤخر، اسلام آباد میں گاڑیوں کو 15 دن کی مہلت

ایم ٹیگ کے لیے متعلقہ مراکز پر اضافی عملہ تعینات کیا گیا ہے تاکہ شہری آسانی سے M-Tag حاصل کر سکیں۔ 15 جنوری سے بغیر M-Tag والی گاڑیوں کو چیک پوسٹس پر روکا جائے گا۔

مزید پڑھیں:   اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند، فیصلہ کا اطلاق کب سے ہوگا؟

واضح رہے کہ ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 تھی، جس میں اہل اسلام آباد کی پرزور فرمائش پر 15 جنوری تک بڑھایا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، پولیس جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 18 سے زیادہ زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور