پیپلزپارٹی بھی نواز شریف کے انتظار میں ہے، مریم اورنگزیب

جمعہ 20 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بھی نواز شریف کی وطن واپسی کا انتظار ہے۔ پیپلز پارٹی جو بھی کہے نواز شریف کے استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ مسلم لیگ ن ہی بچھا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp