آج کے جلسے میں آپ ’میں میں میں‘ اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے، عظمیٰ بخاری

جمعہ 20 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی پر جلسے سے خطاب میں ایک ویژن دیں گے، کل کے جلسے میں آپ ’میں میں میں‘  اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp