نوازشریف کی آمد پر گوالمنڈی کا ماحول کیسا ہے؟

ہفتہ 21 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوالمنڈی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا حلقہ ہے۔ اس کی دوسری وجہ شہرت وہاں کے کھانے بھی ہیں۔ خاص طور پر ہریسہ، نہاری، مغز، بونگ، سری پائے، دیسی مرغ، مچھلی، بریانی، حلوہ پوری، لسی وغیرہ۔ نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کا استقبال کرنے کے لیے ملک بھر سے قافلے لاہور پہنچ چکے ہیں۔ ن لیگ کے ورکرز کی بڑی تعداد گوالمنڈی ناشتے کرنے پہنچی۔ ان کا کہنا تھا کہ تگڑا ناشتہ کرنے کا مقصد صرف ایک ہے کہ ہم اپنے قائد کا تگڑا استقبال کریں۔ مزید جانیے لاہور سے بلال عباسی کی رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp