تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم مکمل طور پر کامیاب رہا، چین

اتوار 22 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون(بی آر آئی)  مکمل طور پر کامیاب رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ فورم کے دوران مجموعی طور پر 458 نتائج حاصل کیے گئے ہیں۔

چین کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی معیشت کے ڈائریکٹر جنرل لی کھہ سین نے کہا کہ اس سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی دسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں چین نے بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلٰی معیار کی مشترکہ تعمیر کی حمایت کے لیے 8 بڑے اقدامات کا اعلان کیا جو تمام ممالک کی ترقی و خوشحالی اور دنیا کے تمام ممالک کی جدید کاری کے لیے چین کے پختہ عزم اور اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 23 غیرملکی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت 150 سے زائد ممالک اور 40 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔

لی کھہ سین نے کہا کہ تمام فریقوں نے اتفاق کیا ہے کہ یہ فورم بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پائیدار امن کے لیے آئندہ بھی امریکا و ایران کے درمیان رابطوں کے فروغ میں کردار ادا کرتے رہیں گے، اسحاق ڈار

کنکریٹ سے بھرا ٹرک بی ایم ڈبلیو پر الٹ گیا، گاڑی پچک جانے سے وکیل جاں بحق

امریکا ایران: 4 دہائیوں سے زائد دشمنی سے مذاکرات کی میز تک

اسلام آباد مذاکرات کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکا روانہ، اعلیٰ قیادت نے رخصت کیا

مئی 2025 کے بعد سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی پیش قدمی، بھارت کو دھچکے!

ویڈیو

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور